Results 1 to 2 of 2

Thread: ایون فیلڈ ریفرنس میں جعلی ٹرسٹ ڈیڈ کا معاملہ، مریم نواز کو نوٹس ج

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic ایون فیلڈ ریفرنس میں جعلی ٹرسٹ ڈیڈ کا معاملہ، مریم نواز کو نوٹس ج

    ایون فیلڈ ریفرنس میں جعلی ٹرسٹ ڈیڈ کا معاملہ، مریم نواز کو نوٹس جاری

    ایون فیلڈ ریفرنس میں جعلی ٹرسٹ ڈیڈ Ú©Û’ معاملے پر مریم نواز Ú©Ùˆ نوٹس جاری کر دیا گیا۔ اØ+تساب عدالت Ù†Û’ مریم نواز Ú©Ùˆ 19 جولائی Ú©Ùˆ طلب کرلیا۔

    اØ+تساب عدالت Ú©Û’ جج Ù…Ø+مد بشیر Ù†Û’ سابق وزیراعظم نواز شریف Ú©ÛŒ صاØ+بزادی مریم نواز Ú©Ùˆ نوٹس جاری کیا۔ نیب Ù†Û’ مریم نواز کیخلاف جعلی دستاویزات پر ٹرائل کیلئے درخواست دی۔ نیب Ú©Û’ مطابق ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز Ú©ÛŒ پیش کردہ ٹرسٹ ڈیڈ جعلی ثابت ہوئی۔
    نیب Ú©ÛŒ جانب سے جعلی دستاویزات پر سزا دینے Ú©ÛŒ درخواست میں کہا گیا ہے کہ ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز Ú©ÛŒ ٹرسٹ ڈیڈ جعلی ثابت ہو Ú†Ú©ÛŒ ہے، عدالت سیکشن 30 Ú©Û’ تØ+ت انھیں سزا سنائے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ مریم نواز Ù†Û’ کیلبیری فونٹ والی جعلی ٹرسٹ ڈیڈ پیش کی۔ جعلی دستاویزات پیش کرکے انصاف Ú©ÛŒ فراہمی میں رکاوٹ ڈالنے Ú©ÛŒ کوشش Ú©ÛŒ گئی۔ جعلی دستاویزات دینے پر ملزم یا گواہ Ú©Ùˆ 10 سال قید بامشقت ہو سکتی ہے۔
    2gvsho3 - ایون فیلڈ ریفرنس میں جعلی ٹرسٹ ڈیڈ کا معاملہ، مریم نواز کو نوٹس ج

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ایون فیلڈ ریفرنس میں جعلی ٹرسٹ ڈیڈ کا معاملہ، مریم نواز کو نو

    2gvsho3 - ایون فیلڈ ریفرنس میں جعلی ٹرسٹ ڈیڈ کا معاملہ، مریم نواز کو نوٹس ج

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •